Learn about GenV: your opportunity to create a healthier future GenV is a research project built by Victorian families for all families. If you join, you will contribute to healthier children, parents, and families in the future.
Improving care and development through world-class research GenV will work in partnership with Victoria’s health organisations to collect data that will enhance researchers' capacity to understand patient outcomes.
Comprehensive research for precision policy and service delivery GenV aims to transform how we conduct research into health and wellbeing, establishing the foundations for new approaches to data-led policy and strategy development, and the strengthening of service delivery.
Our achievements, partners and key people Learn more about GenV’s collaborative partnerships with leading universities, institutes, and service providers, and meet the people who help to bring our exciting vision to life.
Home\For parents\Languages\آپ کو GenV میں حصہ لینے کی دعوت دی جا رہی ہے! Back آپ کو GenV میں حصہ لینے کی دعوت دی جا رہی ہے! آپ کو GenV میں حصہ لینے کی دعوت دی جا رہی ہے! GenV آسٹریلیا میں کسی بھی زمانے میں ہونے والا بچپن پر تحقیق کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے۔ GenV والدین/سرپرستوں کے لیے معلوماتی بیان اس صفحے پر آپ کو GenV کی تمام تفصیل مل جائے گی تاکہ آپ حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ کر سکیں۔ فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ GenV کیوں ہو رہا ہے اور اس میں کیا کچھ ہو گا۔ GenV ٹیم کا ایک رکن آپ کے بچے کی پیدائش کے بعد جلد ہی آپ سے ملے گا یا رابطہ کرے گا – بالعموم ہسپتال میں۔ GenV کی کوشش ہے کہ شریک ہونے والے لوگوں کے لیے چیزیں زیادہ سے زیادہ آسان بنائی جائیں۔ ہم GenV میں کیسے شریک ہوتے ہیں؟ آپ رضامندی فارم پر دستخط کرتے ہیں اور ہم آپ کو ایک کاپی دیں گے جو آپ کے پاس رہے گی۔ آپ پورے GenV یا اس کے کچھ حصے میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کے متعلق مزید تفصیل نیچے دیکھیں براہ مہربانی یہ ہدایات پڑھیں براہ مہربانی یہ ہدایات پڑھیں اگر آپ رضامند ہوں تو ہم GenV میں آپ کے شریک ہونے پر آپ سے کچھ معلومات لیں گے اور آپ اور آپ کے بچے سے سوابز (نمونے) حاصل کریں گے، اور پھر آپ کے بچے کی نشوونما کے دوران بھی۔ اگر آپ متفق ہوں تو آپ ایک نمونہ یا دونوں نمونے لے کر ہمیں ڈاک سے بھیج سکتے ہیں ہدایات کٹ کے اندر ہوں گی۔ کیا کٹ گم ہو گئی ہے یا آپ سے غلطی ہو گئی ہے؟ – ہم سے رابطہ کریں: نیپی سے نمونہ GenV کی طرف سے نیپی سے نمونہ لینے کے لیے ہدایات نیپی سے نمونہ لینے کے متعلق مزید تفصیل پڑھیں {یہاں}۔ براہ مہربانی یہ ہدایات پڑھیں ماں کے دودھ کے لیے کٹ چھاتی سے دودھ نکالنے کے لیےGenV کی ہدایات ماں کے دودھ کے نمونے کے متعلق مزید پڑھیں {یہاں}۔ براہ مہربانی یہ ہدایات پڑھیں